ارسلان
1۔نیلا اور پیلا رنگ ملادیں تو کون سا رنگ بنے گا؟
2۔کوئل کس موسم میں زیادہ کوکتی ہے؟
3۔کون سا جانور سب سے بڑا انڈہ دیتا ہے؟
4۔دیناکا سب سے چھوٹا ملک کون سا ہے؟
5۔دنیا کے سب سے بڑے صحرا کا نام کیا ہے؟
6۔گلاب کس ملک کا قومی پھول ہے؟
معلومات کی دنیا کے جوابات
1۔ہرا 2۔گرمیوں میں 3۔شارک
4۔روانڈا 5۔صحارہ 6۔امریکہ، عراق