• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرائسٹ چرچ حملے کے مجرم سے شہدا کے لواحقین کا سامنا، رقت آمیز مناظر

ویلنگٹن(جنگ نیوز )نیوزی لینڈ کی دو مساجد میںگزشتہ برس 51افراد کو شہید کرنے والے برینٹن ٹیرنٹ کے خلاف مقدمے کی سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں حملے میں شہدا کے لواحقین اور زخمی ہونے والے افراد نے حملہ آور کا سامنا کیا اور بیانات دیے۔ اس دوران کمرہ عدالت میں رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے۔

تازہ ترین