• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


معصوم جانوروں کی معصومانہ لڑائیاں، بکری کے بچے نے سینگوں سے مرغے کو دھمکایا مرغے نے بھی اُڑ کر جھپٹ کر میمنے کو ڈرایا۔

پھر دونوں کھانے میں مشغول ہوگئے، میمنے اور مرغے کی دوستانہ جھڑپ مقبول ہو گئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میمنا اپنے سر سے ٹکر مارنے کی کوشش کرتا ہے۔

اسی کے جواب میں مرغا میمنے پر جھپٹنے کی کوشش کرتا ہے اور روایتی انداز میں اس پر پنجے مارتا ہے۔