• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوبر اور یونی لیور ز ڈرائیوروں کی حفاظت کیلئے 20ہزار اشیاء ڈرائیوروں میں تقسیم کر رہی ہے

لاہور(پ ر)اوبر اور یونی لیور برادز ڈرائیوروں کی حفاظت کیلئے 20ہزار اشیاء ڈرائیوروں میں تقسیم کر رہی ہے،ان میں کٹس ،ہاتھ دھونے کیلئے لائف بوائے جل اور یونی لیور کی دوسری پراڈکٹس شامل ہیں۔
تازہ ترین