• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ میں چیف سیکرٹری کی طلبی

لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے چیف سیکرٹری جواد رفیق ملک کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے 15 اکتوبر کو جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس علی باقر نجفی نے عمر بلاک علامہ اقبال ٹاؤن کے رہائشی سید علی عباس کی درخواست پر حکم جاری کیا، چیف سیکرٹری جواد رفیق ملک کیخلاف توہین عدالت کی درخواستوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔
تازہ ترین