• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی سی ملاکنڈ اور اے ڈی سی کی طاہرعزی خیل سے اظہار تعزیت

ملاکنڈ (نمائندہ جنگ ) ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ ریحان خٹک اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر رحمت علی وزیر گزشتہ روز پر یس کلب کے وائس چیئرمین صحافی طاہر خان عزی خیل کے چچازاد بھائی امجد حسین کی وفات پر تعزیت کیلئے گائوں الہ ڈھنڈ ڈھیری گئے ۔ انہوں نے زاہد حسین اور یاسین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء اور لواحقین کو صبروجمیل عطافرمائے۔ اس موقع پر پوسٹ کمانڈر نیک رحمٰن اور سماجی شخصیت سالار خان بھی انکے ہمراہ تھے ۔
تازہ ترین