• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی ہٹ دھرمی سے جنگ کا ماحول، LOC پر بھاری ہتھیار استعمال کررہا ہے، فوجی ترجمان

اسلام آباد/نیو یارک(نیوز ایجنسیز/ٹی وی رپورٹ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ بھارتی ہٹ دھرمی نے جنگ کا ماحول بنا رکھا ہے،LOCپر بھاری ہتھیار استعمال کررہا ہے، کسی بھی قسم کی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں۔ عالمی میڈیا کو گاہے بگاہے ایل او سی کی صورتحال سے آگاہ کرتے رہتے ہیں، عالمی برادری کو چاہئے کہ اس تنازع کو فوری حل کرائے۔

تازہ ترین