آسٹریلیا میں ایک خاتون ڈرائیور ایک زہریلے سانپ کے ساتھ سفر کرتی رہیں اور انہیں پتا تک نہیں لگا۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق خاتون کو جلد احساس ہوا کہ اس کی گاڑی کے ڈیش بورڈ کے گلو کمپارٹمنٹ میں سانپ موجود ہے۔
انہوں نے فوری طور پر ریسکیو حکام کو بلایا اور انہوں نے گاڑی کے گلو کمپارٹمنٹ سے سانپ کو نکالا۔