• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اگر ہماری پروازیں نہیں چل سکتیں تو خطے میں کوئی اور بھی ایسا نہیں کر سکے گا، ایران

ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محمد مخبر(فائل فوٹو)۔
ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محمد مخبر(فائل فوٹو)۔ 

ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محمد مخبر نے کہا ہے کہ اگر ایران پروازیں نہیں چلا سکتا اور اسے ایئر پورٹ سروسز حاصل نہیں ہو سکتیں تو خطے میں کوئی اور بھی ایسا نہیں کر سکے گا۔

تہران سے جاری بیان میں ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر نے خبردار کر دیا۔

یہ شدید ردِعمل امریکی پابندیوں کے اس نئے سلسلے کے بعد سامنے آیا ہے جس کے تحت عراق (بغداد اور نجف)، عمان اور متحدہ عرب امارات جیسے پڑوسی ممالک نے امریکی دباؤ کے باعث ایرانی ایئر لائنز کے لیے اپنی پروازیں اور ایئر پورٹ سروسز معطل کر دی ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید