• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مالی سال کے ابتدائی دو مہینوں میں 40 کروڑ 76 لاکھ ڈالر منافع پاکستان سے بھیجا گیا

کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 147 پوائنٹس کم ہوکر 41056 ہوگئے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق بیرونی سرمایہ کاروں نے اگست میں 5 کروڑ 31 لاکھ ڈالر منافع پاکستان سے واپس بھیجا جبکہ اگست میں براہ راست سرمایہ کاری سے کمائے 5 کروڑ 15 لاکھ ڈالر واپس بھیجے گئے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پورٹ فولیو سرمایہ کاری سے کمائے 16 لاکھ ڈالر پاکستان سے واپس بھیجے گئے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ مالی سال کے ابتدائی دو مہینوں میں 40 کروڑ 76 لاکھ ڈالر منافع پاکستان سے بھیجا گیا۔ 

تازہ ترین