• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی رہائی


مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو رہا کر دیا گیا۔

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی کو گذشتہ برس 5 اگست کو حراست میں لیا گیا تھا۔


5 اگست کو بھارت نے مقبوضہ وادی کی خصوصی حیثیت کا آرٹیکل 370 ختم کرکے وادی میں حریت رہنماؤں اور سیاسی کارکنوں سمیت سیکڑوں افراد کو گرفتار کر لیا تھا اور کچھ کو گھروں میں نظر بند کر دیا تھا۔

تازہ ترین