• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور،چوہنگ (خصوصی رپورٹر،نامہ نگار ) اسسٹنٹ کمشنر رائےونڈ عدنان رشید نے کھاد کی بوریوں میں گندم کی بڑی مقدار پکڑ لی جو کامونکی لیجارہی تھی ملتان روڈ پر 300 بوری گندم تحویل میں لیکر گودام میں منتقل کر دیا گیا ،اے سی رائےونڈ کے مطابق گندم کی بین الاضلاعی نقل وحرکت پر سختی سے پابندی عائد ہے ، ڈرائیور خرم شہزاد ،سلیم اور افتخار پر غیر قانونی طور پر نقل و حمل کا مقدمہ درج کروا دیا گیا ہے۔
تازہ ترین