• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رائیونڈ میں تبلیغی اجتماع 6نومبر سے شروع

لاہور(خصوصی رپورٹر) رائیونڈمیں تبلیغی اجتماع 6 نومبر سے 8 نومبر تک جاری رہے گا۔کمشنر لاہور ڈویژن ذوالفقار گھمن نے دورہ کر کے تبلیغی اجتماع میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا ۔
تازہ ترین