• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) تھانہ مخدوم رشید کے علاقے میں دو پارٹیوں کے درمیان جھگڑا، فائرنگ کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہو گئے۔لڑائی میں اللہ دتہ ، رضوان اور آصف محمود کی ٹانگوں پر فائر لگے جبکہ عمر حیات اور دلاور نامی شخص بھی زخمی ہوئے پولیس کے مطابق زخمیوں کو نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا ، جھگڑا پرانی رنجش کی بنیاد پر ہوا ۔
تازہ ترین