• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ نے منی آرڈر کے تین لاکھ 65 ہزار روپے غائب کرنے والے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ۔ قبل ازیں عدالت میں ایف آئی اے کے مطابق ملزم مشتاق حسین کے خلاف ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پوسٹ آفس ساہیوال بشیر احمد نے مقدمہ درج کرایا کہ ملزم مشتاق حسین نے ایک خاتون شمیا مائی کی رقم ہڑپ کرلی تھی۔
تازہ ترین