• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپوزیشن کا یک نکاتی ایجنڈا ایک دوسرے کی کرپشن کو تحفظ دینا ہے، میاں محمودالرشید

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر ہاؤسنگ پنجاب میاں محمودالرشید نے کہاہے کہ اپوزیشن جلسوں کے دوران قومی اداروں کے خلاف جو لب و لہجہ اختیار کیا وہ افسوس ناک ہے۔انھوں نے کہا کہ اپوزیشن کا یک نکاتی ایجنڈا ایک دوسرے کی کرپشن کو تحفظ دینا ہے ۔
تازہ ترین