• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی بی اے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے نومنتخب عہدیداروں کے اعزاز میں استقبالیہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)میونسپل ایمپلائز CBA ویسٹ مینجمنٹ یونین کو انصاف یونین واسا ملتان کی جانب سےکے نومنتخب صدر ملک اسحاق بشیر، چیف ایگزیکٹو جام مجاہد، جنرل سیکرٹری رانا زاہد اور چیئرمین فخر خان نیومنتخب یونین کے ملک منیر ہانس اور سمیع اللہ خان کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا، اس موقع پر صدر ملک اسحاق بشیر، ملک منیر ہانس اور سمیع اللہ خان،چوہدری جواد،ارشد بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا منشور واسا ملازمین کی خدمت کرنا ہے انکے مسائل ترجی بنیادوں پر حل کروائیں گے۔
تازہ ترین