کراچی (اسٹاف رپورٹر)کشمور بچی زیادتی کیس کے اہم کردار اے ایس آئی محمد بخش کا تبادلہ کردیا گیا،نوٹیفیکیشن کے مطابق اے ایس آئی محمد بخش کی خدمات کراچی رینج کے سپرد کرکے ٹریننگ برانچ میں تعینات کر دیا گیا ہے۔
اس سے پہلے ایرانی وزارت خارجہ کے بعض عہدے داروں نے ایران امریکا مذاکرات کی تردید کی تھی
برطانوی اخبار نے لکھا ہے کہ پاکستان خود کو ایران کے خلاف جنگ کے خاتمے کے لیے ایک مرکزی ثالث کے طور پر پیش کر رہا ہے اور سینئر پاکستانی حکام ایرانی عہدے داروں اور وِٹکوف اور جیرڈ کشنر کے درمیان بیک چینلز رابطے کروا رہے ہیں۔
ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ساؤتھ کے مطابق ڈی ایس پی احسن ذوالفقار کافی عرصے سے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم پاکستان پر 1 ہزار 989 اہلکاروں کےلیے فوجی اعزازات کی منظوری دے دی ہے۔
نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈارکی ترکیہ کے وزیر خارجہ حاکان فیدان سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔
اس سے پہلے بارک روید کی ابتدائی پوسٹ کے مطابق ترکیے، مصر اور پاکستان کے حکام نے اسٹیو وٹکوف اور عباس عراقچی سے الگ الگ پیغامات کا تبادلہ کیا۔
بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے حبیب البشر کو نیا چیف سلیکٹر مقرر کردیا ہے۔
سربراہ سینٹکام بریڈ کوپر نے کہا کہ ایرانی عوام کو موجودہ حکومت کیخلاف نکلنے کی راہ ہموار کر رہے ہیں، جنگ ختم کرنے کا اختیار مکمل طور پر امریکی صدر کے پاس ہے۔
امریکی نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر (این سی ٹی سی) کے سابق ڈائریکٹر جو کینٹ نے ایران سے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کا الزام اسرائیل پر لگادیا۔
ادویات سے متعلق تجارتی تنظیم نے خبردار کیا ہے کہ اگر مشرق وسطٰی کا تنازع طویل عرصے تک جاری رہا تو برطانیہ میں دواؤں کی قلت پیدا ہو سکتی ہے۔
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع سفارت خانہ پاکستان کے زیرِ اہتمام یومِ پاکستان کے موقع پر ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات، سفارتی عملے اور پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے یوم پاکستان پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے اسکولوں میں31 مارچ تک تعطیلات کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے کرپٹو کونسل بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمزکا بحران تیل سے آگے بڑھ کر عالمی سپلائی چین کو متاثر کر رہا ہے، تیل کا جھٹکا پہلا مرحلہ ہے، اصل بحران ابھی سامنے آنا ہے۔
آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں یومِ پاکستان کے موقع پر پاکستانی سفارتخانے میں سفیر پاکستان کامران اختر ملک کی سربراہی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
فلوریڈا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران نے خود مذاکرات کے لیے رابطہ کیا تھا، ایران کو اس کے جہازوں پر بھرا تیل فروخت کرنے کی اجازت دی ہے۔