• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیاس نینی تال والا پانچویں بار کراچی چیمبر ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن سب کمیٹی کے وائس چیئرمین مقرر

کراچی (جنگ نیوز) ایفارم لیبارٹری اور ملٹی کیپس کے چیئرمین اور جمعیت پنجابی سوداگران کے سینئر جوائنٹ سیکرٹری محمد الیاس نینی تال والا کراچی چیمبرز کے پانچویں بار ہیلتھ ایجوکیشن کے وائس چیئرمین مقرر ہو گئے۔کراچی چیمبر کے صدر ایم شارق وہرہ نے 7؍نومبر 2020؍کو محمد الیاس نینی تال والا کو ہیلتھ ایجوکیشن کا وائس چیئرمین مقرر کیا ہے۔

تازہ ترین