• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ خادم رضوی کےمشن کواگلی نسل تک پہنچانے کاعہد کرتےہیں،مولاناامجدخان

لاہور ( نمائندہ خصوصی)جے یو آئی کے وفد نے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان کی سربراہی میں تحریک لبیک پاکستان کے سر براہ علامہ خادم حسین رضوی کے صاحبزادے حافظ سعد حسین رضوی سے ملاقات کی اور ان کے والد کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے علامہ خادم حسین رضوی مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا کی مولانا محمد امجد خان نے کہاکہ ہم ان کے مشن کو اگلی نسلوں تک منتقل کر نے کا عہد کرتے ہیں ۔
تازہ ترین