• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کا موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان


محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا مطلع صاف موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

کراچی میں محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا امکان ہے۔


شہر میں شمال مشرق کی سمت سے چلنی والی ہلکی ہواؤں میں نمی کا تناسب 90فیصد ہے ۔

تازہ ترین