• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی پائلٹ آفیسر کیلئےانٹرنیشنل ٹرینی اعزازی شمشیر کا اعزاز


پاکستان کے نوجوان پائلٹ آفیسر عبد اللہ یونس کو آسٹریلیا میں انٹرنیشنل ٹرینی اعزازی شمشیر کے اعزاز سے نوازا گیا۔

پائلٹ آفیسرعبد اللہ یونس کاتعلق پی اے ایف اکیڈمی رسالپور سے ہے ، انہیں آسٹریلین ڈیفنس اکیڈمی میں گریجویشن تکمیل پر اعزازی شمشیر سے نوازا گیا ہے۔

پائلٹ آفیسر عبد اللہ یونس کو بہترین کارکردگی پر آسٹریلین ڈیفنس فورس اکیڈمی کیلئے چنا گیا ۔

عبد اللہ یونس نے کئی پوزیشنز اور ایوارڈ حاصل کیےہیں ۔

تازہ ترین