• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا ایس او پیز کے خلاف ورزی پر کارروائیاں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورونا ایس او پیز کے خلاف ورزی پر لیاری، آرام باغ، صدر اور گارڈن میں ڈپٹی کمشنر ساؤتھ کی کارروائیاں، آرام باغ میں 3 دُکانیں اور ریسٹورنٹ سیل جبکہ صدر باڑا مارکیٹ اور الیکٹرانک مارکیٹ میں 2 دکانیں سیل کی گئیں اسسٹنٹ کمشنر لیاری نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ماڑی پور میں ریسٹورنٹ سیل کردیا گارڈن کے علاقے میں ماسک نہ پہننے پر 28 افراد کو فی کس 500 روپے جرمانہ کیا گیا۔

تازہ ترین