• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیتن یاہو کو پہلی خوراک دیکر اسرائیل میں کورونا ویکسین کا آغاز

مقبوضہ بیت المقدس( اےایف پی) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو پہلی خوراک دیکر اسرائیل میں کورونا ویکسین کا آغاز کردیا گیا۔ غیرملکی خبررساںا دارے کےمطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور وزیر صحت یولی ایڈن اسٹائن کو فائزر اور بائیو این ٹیک کی ویکسین لگانے کی عکس بندی ٹی وی پر نشر کی گئی تاکہ عوام میں ویکسین لگوانے کے حوالے سے اعتماد قائم کیا جاسکے۔

تازہ ترین