• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملزم نے بچے کے اغوا اور قتل کا اعتراف کرلیا، اینٹی وائلنٹ حکام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سعید آباد سےمغوی بچے کو گلا دبانے کے بعد گڑھے میں پھینک کر تیزاب ڈالنے کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، اس سلسلے میں اینٹی وائلنٹ حکام کاکہنا ہے کہ گرفتار مرکزی ملزم سلمان نے اغوا کے بعد قتل کا اعتراف کرلیا ہے، 6 جنوری کو 12 سالہ شاہد علی سعید آباد سے اغواء ہوا تھا، ملزمان نے شاہد کو 70لاکھ روپے تاوان کیلئے اغوا کیا، شناخت ہونے کے ڈر سے ملزم نے بچے کو قتل کیا۔

تازہ ترین