• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھڈکوچہ لیویز نے لڑکا اور لڑکی کو قتل ہونے سے بچالیا

مستونگ( این این آئی) کھڈکوچہ میں بروقت اطلاع ملنے پر لیویز نےسیاہ کاری کے الزام میں لڑکا اورلڑکی کو قتل ہونے سے بچا لیا اوردونوں کو اپنی تحویل میں لیکر تھانے میں منتقل کردیا۔

تازہ ترین