• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران نے کسی وعدے کو پورا کرنے کی کوشش نہیں کی،تجزیہ کار


کراچی (ٹی وی رپورٹ)جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے پہلے سوال کیا وزیراعظم کا پولیس اصلاحات کا دعویٰ ناکام ہوگیا؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ امید ہے پی ٹی آئی حکومت اپنے منشور کے مطابق پولیس اصلاحات لے کر آئے گی

عمران خان نے آج تک اپنے کسی وعدے کو پورا کرنے کی کوشش نہیں کی،محمل سرفراز نے کہا کہ پولیس اہلکاروں کا بے گناہ شہریوں کو ہلاک کرنا بہت خوفناک عمل ہے، خیبرپختونخوا میں پولیس میں سیاسی مداخلت ختم کردی گئی تھی

توقع تھی پنجاب میں بھی پی ٹی آئی حکومت یہی کرے گی،امید ہے پی ٹی آئی حکومت اپنے منشور کے مطابق پولیس اصلاحات لے کر آئے گی۔

تازہ ترین