
ملازمین کو ہراساں کرنے پر کینیڈین گورنر جنرل مستعفی ہو گئیں۔
ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنے والی جولی پے ایٹ (Julie Payette) پر ملازمین کو برا بھلا کہنے اور انہیں تنگ کرنے کی تحقیقات کی گئی تھیں۔
اعلیٰ عہدیدار پر الزام سے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد اب گورنر جنرل اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئی ہیں۔
ایڈیٹر سے رابطہ کے لیے
editorgeo.tv@immcorporate.com |
مارکیٹنگ اور سیلز ٹیم تک رسائی کے لیے
sales@immcorporate.com |
دیگر معلومات کے لیے
support@immcorporate.com |
ای میل کے علاوہ آپ درج ذیل فارم بھی پُر کر سکتے ہیں | ||||
Name |
|||||||
Email |
|||||||
Phone
|
|||||||
Related to |
|||||||
Message |
|||||||