• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں شاپنگ مالز ہفتے و اتوار کو بھی کھلے رکھنے کی اجازت

سندھ حکومت نے شاپنگ مالز ہفتے اور اتوار کو بھی کھلے رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔

صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ مالز ہفتے کے 7 دن ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرتے ہوئے کھلے رکھے جاسکتے ہیں۔


دوسری جانب نوٹیفکیشن میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ اگر شاپنگ مال کسی ہاٹ اسپاٹ پر ہوا تو اُسے کھلا رکھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

تازہ ترین