• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی وزیرستان، سکیورٹی فورسز کا آپریشن، اہم کمانڈ مارا گیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان میرعلی کے گاؤں موسکی میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن ۔میڈیارپورٹ کے مطابق آپریشن کے دوران کمانڈر سید رحیم عرف عابد مارا گیا، مارے گئے کمانڈر عابد علیم خان خوشحالی گروپ کا ایک اہم کمانڈر تھا۔ سید رحیم عرف عابد سیکیورٹی فورسز پر متعدد حملوں میں ملوث تھا، مارا گیا کمانڈر حال ہی میں ایف سی کے قافلے پر کئے گئے حملے کا ماسٹر مائنڈ تھا۔

تازہ ترین