• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں100روپے فی تولہ کا اضافہ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 7ڈالر کے اضافے سے 1856ڈالر سے بڑھ کر 1863ڈالر فی اونس ہو گئی جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 100روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 13ہزار 450روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 85روپے کے اضافے سے 97ہزار 265روپے ہو گئی جبکہ چاندی کی قیمت 1300روپے فی تولہ پر برقرار رہی۔

تازہ ترین