• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے کھلنے کے بعد دوبارہ 3دن کیلئے بند

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کراچی سمیت سندھ بھر میں ایک ہفتے تک بند رہنے والے سی این جی اسٹیشن 24گھنٹے کھلنے کے بعد دوبارہ 3دن کے لیے بندکر دیئے گئے ،تفصیلات کے مطابق صوبے بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو 6 روز بعد اتوار کی صبح سے چوبیس گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی بحال کی گئی تھی۔ تہام پیر کی صبح آٹھ بجے تمام اسٹیشنوں کو گیس کی فراہمی دوبارہ بند کردی گئی جو کہ اب 28 جنوری بروز جمعرات صبح آٹھ بجے تک مسلس بند رہے گی

تازہ ترین