• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قلعہ گجر سنگھ ، نشتر کا لو نی ،سبز ہ زار،ملت پا ر ک میں بھی وارداتیں ،3 گا ڑ یا ں ،گا رڈن ٹائون،ما ڈل ٹا ئو ن ،ہنجر وال اور مستی گیٹ سے موٹرسائیکل چوری

لاہور(کر ائم رپو رٹر) سند ر کے علا قہ میں یا سین کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ40ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔جبکہ ڈیفنس سی کے علا قہ میں عمر کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ95ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔ریس کو رس کے علا قے میں عا رف کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ70ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔قلعہ گجر سنگھ کے علا قہ میں بنیا مین کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ30ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔جبکہ نشتر کا لو نی کے علا قہ میں محمو دکے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ 10ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔سبز ہ زارکے علا قہ سے سا جد گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ90ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،ملت پا ر ک کے علا قہ میں ما جدکی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ55ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن جبکہ لٹن روڈ ،جنو بی چھا و نی،با دامی با غ سے گا ڑ یا ں ،گا رڈن ٹا و ن،ما ڈل ٹا ئو ن ،ہنجر وال اور مستی گیٹ میں موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں-
تازہ ترین