• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر پختون خوا: ایک اور ڈاکٹر کے کورونا سے انتقال کی تصدیق

خیبر پختون خوا ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے صوبے میں ایک اور ڈاکٹر کے کورونا وائرس سے انتقال کی تصدیق کردی۔

پروونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پشاور کے مطابق ڈاکٹر انیلہ نصیر کورونا وائرس کے باعث ایم ایچ اسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھیں۔

ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق انیلہ نصیر ایوب ٹیچنگ اسپتال میں میڈیسن ڈیپارٹمنٹ کی سربراہ تھیں اور آج کورونا وائرس کے دم توڑ گئیں۔


خیبر پختون خوا ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس سے شہید ڈاکٹرز کی تعداد 45 ہوگئی ہے۔

تازہ ترین