’میں ڈائناسور ہوں، میری عمر 250 ملین سال ہے‘
ہالی وڈ سپر اسٹار اور معروف ریسلر ڈوین جانسن (دی راک) اپنی بیٹیوں سے بہت پیار کرتے ہیں اور اکثر ان سے اپنی محبت کا اظہار انوکھے انداز میں کرتے رہتے ہیں۔ اس بار بھی انہوں نے الگ اور مزاحیہ انداز میں اپنی بیٹی ٹیا سے محبت کا اظہار کیا۔
۔