• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سائٹ سپرہائی وے پولیس نے مبینہ مقابلے میں ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک راہگیر خاتون بھی زخمی ہوگئی۔ ایس ایچ او سائٹ سپرہائی وے صفدرمشوانی کے مطابق لاسی گوٹھ میں پولیس مقابلے میں ملزم 25سالہ علی حسن کو زخمی حالت میں گرفتارکرکے ایک پستول بمعہ میگزین اور موبائل فون برآمدکرلیا ،فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک راہگیرخاتون بھی گلے میں گولی لگنے سے زخمی ہوئی۔

تازہ ترین