• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل ٹاؤن میں نوجوان نے خود کشی کر لی

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر)بروری کے علاقے فیصل ٹاؤن میں نوجوان نے گلے میں پھندالگا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔ پولیس کے بروری کے علاقے فیصل ٹاؤن کے رہائشی عبدالکریم کے نوجوان بیٹے عمران نے گزشتہ روز گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی ،اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو بی ایم سی ہسپتال پہنچایا جہاں ضروری کی کارروائی کے بعدلاش ورثاءکے حوالے کردی ۔
تازہ ترین