• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برٹش مسلم ہیریٹیج سینٹر کے سی ای او مقصود احمد کی والدہ انتقال کرگئیں

مانچسٹر(نمائندہ جنگ)برٹش مسلم ہیرٹج سینٹر کے سی ای او مقصود احمد،رضا احمد،شبینہ کوثر،شاہینہ کوثر کی والدہ85برس کی عمر میں رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں ،مرحومہ کو مقامی قبرستان میں نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کیا گیا،مرحومہ فیملی کے ساتھ 1960 میں برطانیہ آئی تھیں ،ان کے 2 بیٹے اور 2بیٹیاں ہیں،کمیونٹی رہنماؤں محمد افضل خان،ناصر محمود چغتائی،انیل مسرت،کونسلر نعیم الحسن،ڈپٹی مئیر رچڈیل کونسلر عاصم رشید،کونسلر سلطان علی،کونسلر محمد زمان،کونسلر شکیل احمد،کونسلر شاہ وزیر،کونسلر سمینہ،کونسلر عدالت علی،غلام رسول شہذاد،ڈاکٹر طارق چوھان،کونسلر ڈاکٹر ذاھد چوھان،میاں محمد جمیل،محمد ارشد،کونسلر شوکت علی،کونسلر شازیہ بٹ،کے بیگ،چوہدری منظور احمد،ہارون کھٹانہ،شہباز سرور،محمد افضل،ڈاکٹر محمد یونس پرواز،ڈاکٹر عبدالحفیظ،ڈاکٹر محمد اقبال،زرقا احمد،محمدشاھد،حاجی محمد عارف،عبدالباسط،امجد حسین مغل،صائمہ علوی،چوہدری مسرت علی،شازیہ حسین،سعید عبداللہ،پیراسلم جلال،غلام حیدر مغل،چوہدری محمد طفیل،خالد محمود چوہدری،نوید ڈین،زھرہ ڈین نے مرحومہ کی مغفرت اور درجاتِ بلندی کے لیے دعا کی۔
تازہ ترین