امریکی جامعہ میں فلسطین حامی احتجاجی کیمپ پر اسرائیل حامی مظاہرین کا حملہ
یونیورسٹی آف کیلی فورنیا (یوسی ایل اے) میں لگائے گئے فلسطین حامی احتجاجی کیمپ پر گزشتہ روز اسرائیل حامی مظاہرین نے حملہ کردیا، جس کے بعد پولیس نے فلسطینی حامی مظاہرین کو وہاں سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔