• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا پر سستی کا مظاہرہ کیا گیا تو تلافی ممکن نہیں ہوگی‘ اِیردوان

انقرہ ( نیوز ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اِیردوان نے کہا ہے کہ ترکی دنیا میں کورونا کے خلاف کامیاب ترین ویکسین مہم چلانے والا ملک ہے۔ ایک تقریب سے خطاب میں انہوں نے مزید کہا کہ کووڈ 19 وجہ سے آن لائن تدریس کی ضرورت شدت سے محسوس کی جا رہی ہے۔ ہم عالمی وبا کے خلاف اقدامات جاری رکھیں گے، تاہم اگر سستی کا مظاہرہ کیا گیا تو نقصان کی تلافی ممکن نہیں ہوگی۔
تازہ ترین