• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( نیوز ڈیسک ) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی ادبی کمیٹی(شعروسخن) کے زیر اہتمام معروف شاعر،ادیب اور صحافی اختر سعیدی کی ادبی شخصیات کے انٹرویوز پر مشتمل کتاب ”دُنیائے سخن کے تابندہ ستارے“ (حصہ اول) کی تعارفی تقریب جمعرات25فروری شام ساڑھے 5بجے منظر اکبر ہال میں منعقد ہوگی جس کی صدارت ڈاکٹر سید جعفر احمد کریں گے جبکہ مہمانِ خصوصی ظفر محمد خان ظفر اور مہمانِ اعزازی ڈاکٹر فاطمہ سید ہوں گی۔

تازہ ترین