• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں کورونا ٹیسٹوں کی تعداد دیگر ممالک کی نسبت بہت کم

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) پاکستان میں کورونا ٹیسٹوں کی تعداد دیگر ممالک کی نسبت کم ہے، 33کروڑ کی آبادی والے ملک امریکہ میں 34کروڑ ٹیسٹ کیے گئے جبکہ پاکستان میں 21کروڑ کی آبادی کیلئے 87 لاکھ ٹیسٹ کیے گئے، 1 ارب 36 کروڑ کی آبادی والے ملک بھارت میں 21 کروڑ 15 لاکھ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ کرونا وائرس کی تشخیص کے لیے کیے جانے والے ٹیسٹوں کی تعداد کی فہرست کے مطابق امریکہ میں سب سے زیادہ 34 کروڑ کرونا وائرس کے ٹیسٹ کیے گئے۔

تازہ ترین