آپ آف لائن ہیں
جمعرات9؍ رمضان المبارک 1442ھ22؍اپریل 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 370 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک 100 انڈیکس 370 پوائنٹس اضافے سے 45964 پر بند ہوا ہے۔

شیئرز بازار میں اج 39 کروڑ 91 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 22 ارب 96 کروڑ روپے رہی۔

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 69 ارب روپے اضافے سے 8 ہزار 232 ارب روپے ہوگئی ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید