• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیلارس کے سفیر کی وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی سےملاقات

لاہور(خبر نگار) بیلارس کے سفیر ایندرے میٹی لسٹا نے وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ہے بیلارس کے سفیر ایندرے میٹی لسٹا نے دونوں ممالک کی یونیورسٹیز کے مابین تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔
تازہ ترین