• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ میرا نکاح نابالغی کی حالت میں میرے چچا نے پڑھایا تھا۔ اب میں اس نکاح کو ختم کرنا چاہتی ہوں تو کیا طریقہ کار ہے؟

جواب:۔ اگر آپ نے بالغ ہوتے ہی کہہ دیا تھا کہ مجھے یہ نکاح منظور نہیں ہے تو آپ عدالت کی وساطت سے اس نکاح کو ختم کرسکتی ہیں۔

تازہ ترین