• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اظہر علی نے کہا ہے ڈومیسٹک کرکٹ میں گیپ کی وجہ سے بیرون ملک مشکلات پیش آتی ہیں۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں جاری کیمپ میں میڈیا سے گفتگومیں انہوں نے کہا کہ آف سیزن میں کھلاڑیوں کو اچھی پریکٹس مل رہی ہے جو خامیاں دور کرنے کا اچھا موقع ہے۔ محمد یوسف اور یونس خان کے تجربے سےفائدہ ہو رہا ہے۔

تازہ ترین