• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترقیاتی منصوبوں کیلئے 4 کھرب 79 ارب ہزار روپے جاری

اسلام آباد (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی کاموں کے سلسلہ میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک4کھرب 79ارب 23کروڑ 81 لاکھ 92ہزار روپےکے فنڈز جاری کئے ہیں،حکومت نے سرکاری ترقیاتی کاموں کیلئے رواں مالی سال کے لئے 6 کھرب50 ارب مختص کئے ہیں، حکومت نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے لئے 6 کھرب50 ارب روپے کے فنڈز مختص کر رکھے ہیں۔

تازہ ترین