• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیڑ کا عالمی دن 27 مارچ کو منایا جائے گا۔ ورلڈتھیڑ ڈے منانے کا مقصد، ڈانس، ڈراموں اور موسیقی کے ذریعہ دنیا بھر میں خیالات اور نظریات کا تبادلہ کرنا ہے۔ اس موقع پر مختلف ثقافتی تنظیموں کی جانب سے پروگرامز منعقد کیےجائیں گے۔

تازہ ترین