• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیلی فورنیا کے سمندر میں ایک ہزار ڈولفن کی تیراکی


کیلی فورنیا کے سمندر میں ایک ساتھ ایک ہزار ڈولفن کی تیراکی کا مظاہرہ دیکھا گیا۔

 غیر معمولی نظارہ سیاحوں نے کیمروں میں قید کرلیا۔

ڈولفن کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا جارہا ہے۔

تازہ ترین