• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزن انسان کی صحت کا حصہ ہونا چاہیے نہ کہ اسکی شناخت، ودیا بالن

بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ لوگ ہمیشہ مجھے بتاتے ہیں کہ میرا وزن میری صحت کے برابر ہے۔

ودیا بالن نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آپ کا وزن آپ کی صحت کا حصہ ہونا چاہئے نہ کہ اس کی شناخت۔ لوگ اکثر مجھے کہتے ہیں کہ آپ کا وزن آپ کی صحت کے برابر ہے لیکن آپ کا وزن آپ کی صحت کا حصہ ہونا چاہئے، شناخت نہیں۔


واضح رہے کہ ودیا بالن اکثر سوشل میڈیا پر خواتین کو درپیش مسائل پر بات کرتی ہیں۔

تازہ ترین